Pages

Monday, 4 November 2013

حکیم اللہ شہید ہے نیٹو سپلائی روکنے کے لیے عمران خان کے ساتھ ہیں سید منور حسن

اللہ اکبر

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ

پاکستانی ڈاؤ یو یونیورسٹی کا سیکس ایجوکیشن دینے کا اعلان

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان میں پہلی بار ایک میڈیکل یونیورسٹی نے سیکس ایجوکیشن کلاسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان جیسے روایتی ملک میں جہاں جنس یا مخلوط ماحول کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا، وہاں کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اعلان کیا ہے کہ وہ تولیدی صحت کے بارے میں آئندہ تعلیمی سال سے کلاسز کا آغاز کررہی ہے۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ اس سے مستقبل میں طب کے شعبے میں آنے والے جنسی اور تولیدی صحت سے متعلق مسائل کا زیادہ بہتر علاج کرسکیں گے۔ این جی او آہنگ کے اشتراک سے ایک پروگرام کا آغاز ہورہا ہے۔ آہنگ کے عہدیدار سکندر سوہانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جنس کے بارے میں بات نہیں کی جاتی جس کے باعث نوجوان تولیدی صحت کے مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ڈاؤ یونیورسٹی کے سیکس ایجوکیشن پروگرام میں لڑکوں اور لڑکیوں کو ہر سیمسٹر میں تعلیم دی جائے گی اور تولیدی صحت کے حوالے سے ایک طبی گائیڈ بھی تیار کی جائے گی

Imran Khan FULL Speech in National Assembly


Imran khan speech in NA on drone strikes by PakLeak